Monday, 31 August 2009

اردو بلاگنگ

0 comments
سب پہلے تو آپ اردو ٹیک پر جاکراپنا بلاگ کے لیے Create a new blog جاکر کلک کریں اور اپنی پسند کا کوئی ڈومین /لاگ ان بنالیے۔ آپ کو اردوٹیک کی طرف سے ایک میل موصول ہو گی جس میں آپ کے بلاگ کا لنک اور ایڈمن پینل کا لنک اور یوزر نیم اور پاس وڈر ہو گا

بلاگ کے ایڈمن پینل میں مندرجہ ذیل مینو ہوتے ہیں جو آپ کے سامنے ہیں

Dashboard، Write، Manage، Comments، Blogroll، Presentation، Plugins، Users، Options



Dashboard



Write



Manage



Comments



Blogroll



Presentation

Themes

(پریزنٹیشن)تھیم میں آپ تھیم تبدیل کر سکتے ہیں۔ جو تھیم موجود ہوں گی ان سب کی تصویریں سامنے ہوں گی جو بھی لگانا ہو اس پر صرف کلک کر دینی ہے ۔

Widgets



Theme Editor



Plugins


پلگ ان وہ چیز ہوتی ہے جو کہ ہمارا بلاک اگر کسی چیز کو سپورٹ نہیں کرتا تو اس کو سپورٹ کرانے کے لئے جو ایڈ کیا جائے گا وہ پلگ ان ہو گا

Users



Options



ان سب باتوں کی وضاحت اسکرین شارٹ میں ہوگی اب ہم ان کو قدم با قدم دیکھتے ہیں ۔

تو جناب جب آپ بلاگ والے لنک پر کلک کرتے ہیں تو آپ کو اپنا بلاگ کچھ اس طرح نظر آئے گا ۔

یعنی نیلا نیلا سا ۔اس کو دیکھ کر پریشان ہو نے کی ضرورت نہیں آپ نے ابھی اپنے بلاگ کا میک اپ کرنا ہے ۔تو آئیں چلتے ہیں ایڈمن پینل کی طرف۔



ایڈمن پینل والے لنک پر کلک کرتے ہیں تو ۔کچھ اس طرح نظر آئے گا ۔جیسا کے تصویر میں دیکھایا گیا ہے یوزر نیم اور پاس وڈر دے کر اندر دخل ہو جاے اور شروع کرتے ہیں میک اپ اپنے بلاگ کا



آپ ایڈمن پینل میں لاگ ان ہو جاے تو اس قسم کی سکرین نظر آئے گی ۔ اس کو ڈیش بورڈ کہتے ہیں اس میں ہی جا کر آپ اپنے بلاگ کو اپنی پسند کے حساب سے ترتیب دیتے ہیں۔اور اس کو عام طور پر ایڈمن پینل بھی کہتے ہیں۔


اس پینل کے اگر آپ دائیں طرف جاے تو آپ کو سٹوریچ اسپس ۱۰ ایم بی نظر آئیگی جو اصل میں فائل اپلوڈ کرنے کی اسپس ہے جس سے ہم دھوکا کھا گئے Disappointedاور یہ سمجھے کے اسپس ہی ۱۰ ایم بی مل رہی ہے ۔

تو سب سے پہلے آتے ہیں Presentation کے مینو میں اس میں آپ اپنی پسند کا تھیم چن سکتے ہیں اور نیلا نیلا جو پہلے آپ کے بلاگ میں نظر آرہا تھا وہ ختم ہو جائے گا آپ اس کو محب ، راہبر یا میرے بلاگ جیسا بلاگ نظر آئے گا ۔۔جیسا کے تصویر میں دیکھایا گیا ہے



اُس کے بعد آتے ہیں ہم manage مینو میں اس مینو میں ہی آپ نے اپنے بلاگ کا فل میک اپ کرنا ہے یعنی بلاگ کی ساری ترتیب ایسی میں ہو گی۔اس میں درج ذیل سب مینو ہیں۔















کے سب مینو ہم جو بھی پوسٹ بلاگ پر کرتے ہیں اس کی تاریخ اور باقی ساری ترمیم اس میں کرتے ہیں اور پوسٹ کو اپنے بلاگ سے ختم بھی کرسکتے ہیں۔

pages کے سب مینو میں پہلے سے about کے نام سے ایک page ہوتا ہے اس کو ایڈیٹ میں جاکر تعارف سے بدل دیں ۔اس میں آپ اور بھی صفحے بناسکتے ہیں ۔



uploads کا سب مینو اس میں آپ فائل کو اپلوڈ کرتے ہیں



category کا سب مینو اس میں آپ اپنے بلاگ کی category جس کو اردو میں زمرہ جات کہتے ہیں ۔اس میں ہی اصل سارہ کام ہو تا ہے آپ اپنے بلاگ میں کون کون سے موضوع پر بات کریں گے ۔اور ہاں ایکبات یہ کے یہ ایک ہی دفعہ کرنے والا کام نہیں ہے اس میں جب آپ جب چائیے تو کمی یا ذیادہ کر سکتے ہیں ۔

اور ہا ں ایک خاص بات جس جس category میں آپ پوسٹ لکھے گے وہ بلاگ پر نظر آئیگی ۔لہذا پرشان ہونے والی کوئی بات نہیں ہے اگر آپ کو category نظر نہیں آ رہی وہ بن تو جاتی پر نظر اُس وقت بلاگ پر آتی ہے جب اُس میں آپ کیسی پوسٹ کو پوسٹ کرتے ہیں ۔



ابھی تک دوستوں اتنا ہی باقی اگلی قسط میں تحریر کرونگا ۔
لیکن یہ اتنا ضرور ہے کے آپ آسانی سے اپنا بلاگ بنا سکتے ہیں
پھر بھی کو ئی مسلہ ہو تو یہ فورم آپ کے لیے ہی بنایا ہے ۔


ہوں گےآئے ان کو ہم ترتیب سے دیکھتے ہیں۔ اس میں کافی کچھ ہوتا ہے مگر اسکا تمام کام آگے باقی مینوز میں سے کریں گے رائٹ میں اپنی تحریریں(موضوعات یا صفات) لکھ اور شائع کر سکتے ہیں۔’ مینج میں تمام پوسٹ کا ریکارڈ ہوتا ہے ان کی تاریخ بدل سکتے ہیں،موضوع بدل سکتے ہیں، ترمیم کر سکتے ہیں یا پھر سرے سے تحریروں کو ختم کر سکتے ہیں۔ کمنٹس سے تبصروں کو ترمیم، شائع، تبصرہ کرنے والے کی انفارمیشن اور تبصروں کو ریموو کر سکتے ہیں بلاگ رول میں ویب سائٹس کے لنکس، بلاگز کے لنکس اور فورمز کے لنکس جو کہ سائیڈ بار میں نظر آتے ہیں وہ دے سکتے ہیں اور ختم بھی کر سکتے ہیں میں سائیڈ بار کی سیٹنگ ہے اس میں اپنی مرضی سے سائیڈ بار بنائی جا سکتی ہیں تھیم ایڈیٹر سے تھیم میں لائیو تبدیلی ممکن ہے۔ مگر اس کا استعمال کرنے سے پہلے آپ کو اس کا بیک اپ بنا لیں تو بہتر ہے تاکہ غلطی کی صورت میں اصل کوڈنگ واپس کاپی کرکے تھیم کو بگڑنے سے بچا لیں پلگ ان انسٹال کرنے کے لئے (مثلا سمالیز کا پلگ ان ، حالیہ آراء کا پلگ ان ) وغیرہ وغیرہ یوزر رجسٹر کرنا، نام کی تبدیلی، پروفائل کی تیاری اور پاسورڈ یا پھر ای میل وغیرہ بدلنے کے لئے اس میں بلاگ کا نام بلاگ کی دوسری لائن کی انٹری وغیرہ دینے کے لئے (نام کی دوسری لائن کسی کسی تھیم میں نظر آتی ہے ) ۱ post کا سب مینو ۲ pages کا سب مینو ۳ uploads کا سب مینو ۴ category کا سب مینو ۵ import کا سب مینو 6 export کا سب مینو

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔