Friday, 28 August 2009

مائیکل ہارٹ کا عظمت مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اقرار

0 comments
دنیا کے 100 عظیم آدمی
انگریزمصنف مائیکل ہارٹ نے 1978ء میں ایک کتاب تحریرکی جس کا عنوان
The 100: A Ranking of the Most Influential Persons in History The 100: A Ranking of the Most Influential Persons in History
(تاریخ کی 100 عظیم متاثر کن شخصیات کی فہرست)

اس کتاب میں ان 100 شخصیات میں سب سے پہلے جس ذات کی بے پایاں عظمتوں اوررفعتوں کا اعتراف کیا گیا ہے وہ سرور کائنات حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی ذاتِ مقدسہ ہے

دوسرے نمبر پر : نیوٹن
تیسرے نمبر پر : حضرت عیسیٰ (علیہ السلام)
چوتھے نمبر پر : گوتم بدھ
پانچویں نمبر پر : کنفیوشس
۔۔۔۔
10 ویں نمبر پر : البرٹ آئین اسٹائن
وغیرہ ہیں ۔
اس کتاب کا اردو ترجمۂ بھی موجود ہے
کتاب کا عنوان : سو عظیم آدمی
مترجم : محمد عاصم بٹ
کتاب کے صفحات : 530

اس کا اردو ترجمہ مطالعہ کے لیے موجود ہے۔
A Ranking Of The Most Influential Persons In History(urdu)
Get your own at Scribd or explore others:
__________________

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔