Friday, 28 August 2009

بیلون کو ڈس ایبل کریں

0 comments

کیا آپ اپنی ونڈوز ایکس میں بیلون سے تنگ آچکے ہیں. جو آپ کوٹاسک بار میں ڈیٹ اور ٹائم والے حصے میں یہ پیغام دیتےنظر ہیں کہ فائروال ٹرن آف ہے یا انٹی وائرس انسٹال نہیں ہے یا ونڈوز اپ ڈیٹ نہیں ہے تو اسے ختم کرنے کا طریقہ ملاحظہ فرمائیے.




HKEY_CURRENT_USER\Software\Microsoft\Windows\Curre ntVersion\Explorer\Advanced
4. اب یہاں ایک نئی DWORD بنائیں جس کا نام EnableBalloonTips ہو.
1. سٹارٹ پر کلک کریں، پھر Run پر کلک کریں 2. اب یہاں Regedit لکھیں اور Enter پریس کریں. 3. اب یہ کی فالو کریں 5. اب اس پر ڈبل کلک کرکے اس کی ویلیو 0 کردیں.

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔