Monday, 31 August 2009

فوبیا (Phobia)

0 comments
فوبیا (Phobia)
مختلف حالات کے تحت ڈر و خوف کی جو بیماری بعض مریضوں میں پیدا ہوتی ہے ، اس کو " فوبیا " کہا جاتا ہے ۔

بعض " فوبیا " کے نام یہ ہیں :


واٹر فوبیا۔
اس میں انسان زیادہ پانی سے ڈرتا ہے۔
اونچی جگہوں کا خوف = اکرو فوبیا (Acrophobia)






بے تحاشہ وسیع اور کھلے مقامات کا خوف = اگورا فوبیا (Agoraphobia) پانی کا خوف = ہائیڈرو فوبیا (Hydrophobia) جانوروں کا خوف = زو فوبیا (Zoophobia) گرد (دھول) کا خوف = میسو فوبیا (Mysophobia) اندھیرے کا خوف = نیکٹو فوبیا (Nyctophobia) بھیڑ بھاڑ کا خوف = اوکلو فوبیا (Ochlophobia) اجنبیوں کا خوف = ژینو فوبیا (Xenophobia)

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔