Tuesday, 2 December 2008

کمپیوٹر کی سسٹم ٹرے پر گھڑی کے ساتھ اپنا نام لکھیں!!!

0 comments

اسلام وعلیکم !دوستو

میں اج آپ کو بتاؤں گا کہ کمپیوٹر کی سسٹم ٹرے پر گھڑی کے ساتھ اپنا نام کیسے لکھتے ہیں ؟؟؟1۔ سب سے پہلے آپ جا یئں:Start => All Programs => Accessories =>System Tools => Character MapCharacter Map جب اوپن ہو جائے تو اس میں اپنا نام لکھیں۔ اور کاپی کر لیں۔اگر آپ کے پاس کوئی اور یونی کریکٹر Software ہے تو آپ اُسکی مدد سے بھی لکھ سکتے ہیں۔2۔ پھر آپ Control Panel میں جائیں اور Regional and Language Options سلیکٹ کریں۔3- جو نئی وینڈو ظاھر ہو گی اُس میں Customize کے بٹن پر کلک کریں۔ ایک اور نئی وینڈو ظاھر ہوگی۔ اُس میں Time کی Tab پر کللک کریں۔ اور پھر AM Symbol اور PM Symbol کی جگہ کاپی کیا ہوا اپنا نام پیسٹ کر دیں اور OK کا بٹن دبا دیں۔ٹائم کے ساتھ آپ کو نام لکھا ہوا نظر آ جائے گا۔اُمید ہے آپ کو سمجھ لگ گئی ہو گی۔